ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ انسانوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو دوسروں کے کام آئےاسی منصوبہ کے تحت فلاحی پینشن اسکیم کا آغاز کیا گیا ہے جس کا مقصد بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین یا وہ خواتین جن کے شوہر بے روزگار یا بیمار ہیں انھیں فائدہ پہنچانا ہے۔
ہماری تنظیم اب ایسے لوگوں کے لیےنکاح کی کوششوں کے ساتھ ہر مہینے ایک مناسب رقم بھی پینشن کے طور پر دے گی۔
اس اسکیم کے بارے میں آپ کی کیا را ئے ہے؟ اپنے قیمتی مشوروں سے ہمیں ضرور نوازیں ۔
یہ ہے دامن یہ ہے گریباں آؤ کوئی کام کریں
موسم کا منھ تکتے رہنا کام نہیں دیوانوں کا
